نہج البلاغہ انعامی مقابلہ2018 کے نتائج

امیر المومنین علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ کے مطالعہ کی تشویق کے لئے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے منعقدہ انعامی مقابلہ 2018 میں الحمد اللہ ملک بھر سے پانچ سو افراد نے شرکت فرمائی اور ان میں سے انعامات لینے والوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔ پہلا انعام 15000 روپے سیدہ معصومہ کاظمی … نہج البلاغہ انعامی مقابلہ2018 کے نتائج پڑھنا جاری رکھیں